Sunan An Nasai 2540

زکوة سے متعلقہ احادیث

2540Sunan An Nasai

غلام کے صدقہ کرنے سے متعلق

أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، قَال: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي بُرْدَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِييُحَدِّثُ، عَنْ أَبِي مُوسَى، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ صَدَقَةٌ، قِيلَ: أَرَأَيْتَ إِنْ لَمْ يَجِدْهَا، قَالَ: يَعْتَمِلُ بِيَدِهِ فَيَنْفَعُ نَفْسَهُ، وَيَتَصَدَّقُ، قِيلَ: أَرَأَيْتَ إِنْ لَمْ يَفْعَلْ، قَالَ: يُعِينُ ذَا الْحَاجَةِ الْمَلْهُوفَ، قِيلَ: فَإِنْ لَمْ يَفْعَلْ، قَالَ: يَأْمُرُ بِالْخَيْرِ، قِيلَ: أَرَأَيْتَ إِنْ لَمْ يَفْعَلْ، قَالَ: يُمْسِكُ عَنِ الشَّرِّ فَإِنَّهَا صَدَقَةٌ.

ابوموسیٰ اشعری رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ہر مسلمان پر صدقہ ہے ، عرض کیا گیا: اگر کسی کو ایسی چیز نہ ہو جسے صدقہ کرسکے؟ آپ نے فرمایا: اپنے ہاتھوں سے کام کرے اور اپنی ذات کو فائدہ پہنچائے، اور صدقہ کرے ، کہا گیا: اگر ایسا بھی نہ کرسکے؟ آپ نے فرمایا: محتاج و پریشان حال کی مدد کرے ، کہا گیا: اگر ایسا بھی نہ کرسکے؟ آپ نے فرمایا: بھلائی اور نیک باتوں کا حکم کرے ، کہا گیا: اگر یہ بھی نہ کرسکے؟ آپ نے فرمایا: برائیوں سے باز رہے ، یہ بھی ایک صدقہ ہے۔

It was narrated from Abu Musathat the Prophet ﷺ said: “Every Muslim must give charity.” It was said: “What if he cannot find (anything to give)?” He said: “Let him work with his hands and benefit himself and give in charity.” It was said: “What if he cannot do that?” He said: “Let him help someone who is in desperate need.” It was said: “What if he cannot do that?” He said: “Let him enjoin good.” It was said: “What if he cannot do that?” He said: “Let him refrain from doing evil, for that is an act of charity.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2538
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الزکاة ٣٠ (١٤٤٥)، الأدب ٣٣ (٦٠٢٢)، صحیح مسلم/الزکاة ١٦ (١٠٠٨)، (تحفة الأشراف: ٩٠٨٧)، مسند احمد (٤/٣٩٥، ٤١١)، سنن الدارمی/الرقاق ٣٤ (٢٧٥٠) (صحیح )