Sunan An Nasai 2527

زکوة سے متعلقہ احادیث

2527Sunan An Nasai

خیانت کے مال سے صدقہ دینا

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا تَصَدَّقَ أَحَدٌ بِصَدَقَةٍ مِنْ طَيِّبٍ، وَلَا يَقْبَلُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ إِلَّا الطَّيِّبَ، إِلَّا أَخَذَهَا الرَّحْمَنُ عَزَّ وَجَلَّ بِيَمِينِهِ، وَإِنْ كَانَتْ تَمْرَةً، فَتَرْبُو فِي كَفِّ الرَّحْمَنِ حَتَّى تَكُونَ أَعْظَمَ مِنَ الْجَبَلِ، كَمَا يُرَبِّي أَحَدُكُمْ فَلُوَّهُ أَوْ فَصِيلَهُ.

ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص بھی اپنے پاکیزہ مال سے صدقہ دیتا ہے (اور اللہ پاکیزہ مال ہی قبول کرتا ہے) تو رحمن عزوجل اسے اپنے داہنے ہاتھ میں لیتا ہے گو وہ ایک کھجور ہی کیوں نہ ہو، پھر وہ رحمن کے ہاتھ میں بڑھتا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ بڑھتے بڑھتے پہاڑ سے بھی بڑا ہوجاتا ہے، جیسے کہ تم میں سے کوئی اپنے گھوڑے کے بچھڑے یا اونٹنی کے چھوٹے بچے کو پالتا ہے ۔

Abu Hurairah (RA) said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘None gives charity from (wealth earned from) a good source - and Allah does not accept anything but that which is good — but the Most Merciful takes it in His right hand, even if it is a date, and it is tended in the hand of the Most Merciful until it becomes greater than a mountain, just as one of you tends his foal or camel calf.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2525
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الزکاة ٨ (١٤١٠)، التوحید ٢٣ (٧٤٣٠) تعلیقا، صحیح مسلم/الزکاة ١٩ (١٠١٤)، سنن الترمذی/الزکاة ٢٨ (٦٦١)، سنن ابن ماجہ/الزکاة ٢٨ (١٨٤٢)، (تحفة الأشراف: ١٣٣٧٩)، موطا امام مالک/الصدقة ١ (١) (مرسلاً )، مسند احمد ٢/٢٦٨، ٣٣١، ٣٨١، ٤١٨، ٤١٩، ٤٣١، ٤٧١، ٥٣٨، ٥٤١، سنن الدارمی/الزکاة ٣٥ (١٧١٧) (صحیح )