Sunan An Nasai 2348

روزوں سے متعلقہ احادیث

2348Sunan An Nasai

رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا روزہ! میرے والدین آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر قربان۔ اور اس خبر کے ناقلین کا اختلاف

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ حَتَّى نَقُولَ لَا يُفْطِرُ، وَيُفْطِرُ حَتَّى نَقُولَ مَا يُرِيدُ أَنْ يَصُومَ، وَمَا صَامَ شَهْرًا مُتَتَابِعًا غَيْرَ رَمَضَانَ مُنْذُ قَدِمَ الْمَدِينَةَ.

عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ روزے رکھتے تھے یہاں تک کہ ہم کہتے: آپ روزے رکھنا بند نہیں کریں گے، اور آپ بغیر روزے کے رہتے تھے یہاں تک کہ ہم کہتے کہ آپ روزے رکھنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔ اور آپ جب سے مدینہ آئے رمضان کے علاوہ آپ نے کسی بھی مہینہ کے مسلسل روزے نہیں رکھے۔

It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Messenger of Allah ﷺ would fast until we said he would not break his fast, and he would not fast until we said he does not want to fast. And he never fasted any month in full apart from Ramadan, from the time he came to Al-Madinah.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2346
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الصوم ٥٣ (١٩٧١)، صحیح مسلم/الصوم ٣٤ (١١٥٧)، سنن الترمذی/الشمائل ٤٢ (٢٨٣)، سنن ابن ماجہ/الصوم ٣٠ (١٧١١)، (تحفة الأشراف: ٥٤٤٧)، مسند احمد ١/٢٢٧، ٢٣١، ٢٤١، ٢٧١، ٣٠١، ٣٢١ سنن الدارمی/الصوم ٣٦ (١٧٨٤) (صحیح )