Sunan An Nasai 2338

روزوں سے متعلقہ احادیث

2338Sunan An Nasai

حضرت حفصہ کی حدیث شریف میں راویوں کے اختلاف سے متعلق حدیث

أَخْبَرَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي حَمْزَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَتْ حَفْصَةُ زَوْجُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا صِيَامَ لِمَنْ لَمْ يُجْمِعْ قَبْلَ الْفَجْرِ.

عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ ام المؤمنین حفصہ ؓ کہتی ہیں: اس شخص کا روزہ نہیں جو فجر سے پہلے روزہ کی پختہ نیت نہ کرلے۔

Hamzah bin ‘Abdullah bin ‘Umar narrated that his father said: “Hafsah the wife of the Prophet ﷺ said: ‘There is no fast for the one who does not intend (to fast) before dawn.” (Sahih)

صحيح موقوفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2336
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٢٣٣٣ (صحیح )