Sunan An Nasai 2038

جنائز کے متعلق احادیثFunerals
صحیح

اہل شرک کے لئے دعا مانگنے کی ممانعت سے متعلق

علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے ایک شخص کو اپنے ماں باپ کے لیے مغفرت طلب کرتے ہوئے سنا حالانکہ وہ دونوں مشرک تھے، تو میں نے کہا : کیا تو ان دونوں کے لیے مغفرت طلب کرتا ہے ؟ حالانکہ وہ دونوں مشرک تھے، تو اس نے کہا : کیا ابراہیم (علیہ السلام) نے اپنے باپ کے لیے مغفرت طلب نہیں کی تھی ؟ تو میں نبی اکرم ﷺ کے پاس آیا، اور آپ سے اس بات کا تذکرہ کیا، تو (یہ آیت) اتری : وما کان استغفار إبراہيم لأبيہ إلا عن موعدة وعدہا إياہ ابراہیم کا اپنے باپ کے لیے مغفرت طلب کرنا ایک وعدہ کی وجہ سے تھا (التوبہ : ١١٤ ) ۔

أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الْخَلِيلِ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ: سَمِعْتُ رَجُلًا يَسْتَغْفِرُ لِأَبَوَيْهِ وَهُمَا مُشْرِكَانِ، فَقُلْتُ: أَتَسْتَغْفِرُ لَهُمَا وَهُمَا مُشْرِكَانِ، فَقَالَ: أَوَ لَمْ يَسْتَغْفِرْ إِبْرَاهِيمُ لِأَبِيهِ، فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لَهُ فَنَزَلَتْ وَمَا كَانَ اسْتِغْفَارُ إِبْرَاهِيمَ لأَبِيهِ إِلا عَنْ مَوْعِدَةٍ وَعَدَهَا إِيَّاهُ سورة التوبة آية 114.

It was narrated that Ali said: "I heard a man praying for forgiveness for his parents who were idolaters, and I said: Are you praying for forgiveness for them even though they are idolators?" He said: Didnt Ibrahim pray for forgiveness for his father? I went to the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) and told him about that, then the following revealed: And Ibrahims (Abraham) invoking (of Allah) for his fathers forgiveness was only because of a promise he (Ibrahim) had made to him (his father)." (Daif)

About this hadith: grade, notes, sources
حسنصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2036
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/تفسیر التوبة (٣١٠١) ، (تحفة الأشراف : ١٠١٨١) ، مسند احمد ١/٩٩، ١٠٣ (حسن )