Sunan An Nasai 2023

جنائز کے متعلق احادیثFunerals
صحیح

مردہ کو تدفین کے بعد قبر سے نکالنے سے متعلق

جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میرے والد کے ساتھ قبر میں ایک شخص اور دفن کیا گیا تھا، میرا دل خوش نہیں ہوا یہاں تک کہ میں نے اسے نکالا، اور انہیں علاحدہ دفن کیا۔

أخبرنا العباس بن عبد العظيم عن سعيد بن عامر عن شعبة عن بن أبي نجيح عن عطاء عن جابر قال: دفن مع أبي رجل في القبر فلم يطب قلبي حتى أخرجته ودفنته على حدة .

It was narrated that Jabir said: "A man was buried with my father in the same grave and I felt restless until I brought him out and buried him on his own."

About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2021
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الجنائز ٧٧ (١٣٥٠) ، (تحفة الأشراف : ٢٤٢٢) ، وقد أخرجہ : سنن ابی داود/الجنائز ٧٩ (٣٢٣٢) (صحیح )