Sunan An Nasai 2017

جنائز کے متعلق احادیثFunerals
صحیح

چند لوگوں کو ایک ہی قبر میں دفن کرنا

ہشام بن عامر انصاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب (غزوہ) احد کا دن آیا، تو لوگوں کو سخت پریشانی ہوئی، نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : قبریں کھودو اور اسے چوڑی کھودو، اور ایک ہی قبر میں دو دو تین تین دفنا دو ، تو لوگوں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! پہلے کسے رکھیں ؟ آپ نے فرمایا : پہلے اسے رکھو جسے قرآن زیادہ یاد ہو ۔

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَكِ، قال: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ الْمُغِيرَةِ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عَامِرٍ، قال: لَمَّا كَانَ يَوْمُ أُحُدٍ أَصَابَ النَّاسَ جَهْدٌ شَدِيدٌ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: احْفِرُوا وَأَوْسِعُوا وَادْفِنُوا الِاثْنَيْنِ وَالثَّلَاثَةَ فِي قَبْرٍ، فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، فَمَنْ نُقَدِّمُ ؟ قَالَ: قَدِّمُوا أَكْثَرَهُمْ قُرْآنًا.

It was narrated that Hisham bin Amir said: "On the day of Uhud the people were exhausted. The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: Dig graves and make them wide, and bury two or three in a grave. They said: O Messenger of Allah, who should we put in first? He said: Put in first the one who knew the Quran most."

About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2015
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٢٠١٢ (صحیح )