Sunan An Nasai 1986

جنائز کے متعلق احادیثFunerals
صحیح

دعاء جنازہ کے بیان سے متعلق

عوف بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو ایک میت پر صلاۃ پڑھتے سنا، تو میں نے سنا کہ آپ اس کے لیے دعا میں یہ کہہ رہے تھے : اللہم اغفر لہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ وأكرم نزلہ ووسع مدخلہ واغسلہ بالماء والثلج والبرد ونقہ من الخطايا كما نقيت الثوب الأبيض من الدنس وأبدلہ دارا خيرا من دارہ وأہلا خيرا من أہلہ وزوجا خيرا من زوجہ وأدخلہ الجنة ونجہ من النار - أو قال - وأعذہ من عذاب القبر اے اللہ ! اس کی مغفرت فرما، اس پر رحم کر، اسے عافیت دے، اسے معاف کر دے، اس کی (بہترین) مہمان نوازی فرما، اس کی (قبر) کشادہ کر دے، اسے پانی، برف اور اولے سے دھو دے، اسے گناہوں سے اس طرح صاف کر دے جیسے سفید کپڑا میل کچیل سے صاف کیا جاتا ہے، اس کو بدلے میں اس کے گھر سے اچھا گھر، اس کے گھر والوں سے بہتر گھر والے، اور اس کی بیوی سے اچھی بیوی عطا کر، اور اسے جنت میں داخل کر، اور جہنم کے عذاب سے نجات دے، یا فرمایا اسے عذاب قبر سے بچا ۔

أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قال: حَدَّثَنَا مَعْنٌ، قال: حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ عُبَيْدٍ الْكَلَاعِيِّ، عَنْجُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ الْحَضْرَمِيِّ، قال: سَمِعْتُ عَوْفَ بْنَ مَالِكٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي عَلَى مَيِّتٍ فَسَمِعْتُ فِي دُعَائِهِ، وَهُوَ يَقُولُ: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ، وَاعْفُ عَنْهُ وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ، وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ وَاغْسِلْهُ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ، وَنَقِّهِ مِنَ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنَ الدَّنَسِ، وَأَبْدِلْهُ دَارًا خَيْرًا مِنْ دَارِهِ وَأَهْلًا خَيْرًا مِنْ أَهْلِهِ وَزَوْجًا خَيْرًا مِنْ زَوْجِهِ، وَأَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ وَنَجِّهِ مِنَ النَّارِ، أَوْ قَالَ وَأَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ.

It was narrated that Jubair bin Nufair Al-Hadrami said: "I heard Awf bin Malik say: "I heard the Messenger of Allah offering the funeral prayer for one who had died, and I heard him say in his supplication: Allahummaghfir lahu warhamhu wa afihi, wa afu anhu, wa akrim nuzulahu wa wassi mudkhalahu waghsilhu bil-ma wath-thalji wal-barad, wa naqqihi min al-khataya kama naqqaita-thawb al-abyad min ad-danas. Wa abdilhu daran khairan min darihi, wa ahlan khayran min ahlihi, wa zawjan khayran min zawjihi. Wa adkhilahul-jannah wa najjihi min an-nar".

About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1984
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٦٢ (صحیح )