Sunan An Nasai 1782

رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث

1782Sunan An Nasai

فجر کی رکعات کا وقت

أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، أَنَّهُ سَأَلَعَائِشَةَ عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِاللَّيْلِ، قَالَتْ: كَانَ يُصَلِّي ثَلَاثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً، يُصَلِّي ثَمَانَ رَكَعَاتٍ ثُمَّ يُوتِرُ ثُمَّ يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ، فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ قَامَ فَرَكَعَ، وَيُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ بَيْنَ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ.

ابوسلمہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ام المؤمنین عائشہ ؓ سے رسول اللہ ﷺ کی رات کی نماز کے بارے میں پوچھا؟ تو انہوں نے کہا: آپ تیرہ رکعتیں پڑھتے، پہلے آٹھ رکعتیں پڑھتے، پھر (ایک رکعت) وتر پڑھتے، پھر دو رکعت بیٹھ کر پڑھتے، اور جب رکوع کرنا چاہتے تو کھڑے ہوجاتے، اور رکوع کرتے، اور دو رکعتیں صبح کی نماز کی اذان اور اقامت کے درمیان پڑھتے۔

It was narrated from Abu Salamah that : He asked Aishah about the prayer of the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) at night. She said: "He used to pray thirteen rakahs. He would pray eight rakahs then pray witr, then pray two rakahs sitting down. When he wanted to bow he would stand and bow, and he prayed two rakahs between the adhan and iqamah of subh prayer.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1781
Notes · وضاحت
١ ؎: ابوسلمہ سے مراد ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن ہیں۔
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ١٧٥٧ (صحیح )