Sunan An Nasai 1771

رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث

1771Sunan An Nasai

فجر کی رکعات کا وقت

أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَهْضَمٍ، قَالَ إِسْمَاعِيلُ: حَدَّثَنَا، عَنْ عُمَرَ بْنِ نَافِعٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: أَخْبَرَتْنِي حَفْصَةُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَكَانَ يُصَلِّي قَبْلَ الصُّبْحِ رَكْعَتَيْنِ.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ مجھے ام المؤمنین حفصہ ؓ نے خبر دی ہے کہ رسول اللہ ﷺ صبح کی نماز سے پہلے دو رکعتیں پڑھتے تھے۔

It was narrated that Ibn Umar said: "Hafsah told me that the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) used to pray two rakahs before Subh."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1770
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٥٨٤ (صحیح )