فجر کی سنتوں کی حفاظت کا بیان
أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى، عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ، عَنْعَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: رَكْعَتَا الْفَجْرِ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا.
ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: فجر کی دونوں رکعتیں دنیا ومافیہا سے بہتر ہیں ۔
It was narrated from Aishah that : The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "The two rakahs (before) Fajr are better than this world and everything in it."
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1759
Notes · وضاحت
١ ؎: اس سے مراد فجر کی دونوں سنتیں ہیں کیونکہ عام طور پر اس لفظ سے یہی مراد لیا جاتا ہے، اور یہ ممکن ہے کہ یہاں مراد فرض ہو کیونکہ لفظ اس کا بھی محتمل ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/المسافرین ١٤ (٧٢٥)، سنن الترمذی/الصلاة ١٩١ (٤١٦)، (تحفة الأشراف: ١٦١٠٦)، مسند احمد ٦/٥٠، ١٤٩، ٢٦٥ (صحیح )