Sunan An Nasai 1758

رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث

1758Sunan An Nasai

فجر کی سنتوں کی حفاظت کا بیان

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْمَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَكَانَ لَا يَدَعُ أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ قَبْلَ الظُّهْرِ وَرَكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْفَجْرِ، خَالَفَهُ عَامَّةُ أَصْحَابِ شُعْبَةَ مِمَّنْ رَوَى هَذَا الْحَدِيثَ فَلَمْ يَذْكُرُوا مَسْرُوقًا.

ام المؤمنین عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ ظہر سے پہلے کی چار رکعتیں اور فجر سے پہلے کی دو رکعتیں نہیں چھوڑتے تھے۔ شعبہ کے جن تلامذہ نے اس حدیث کو روایت کیا ہے ان میں سے اکثر نے عثمان بن عمر کی مخالفت کی ہے، ان لوگوں نے مسروق کا ذکر نہیں کیا ہے۔

It was narrated from Aishah that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) would not omit four rakahs before Zuhr and two rakahs before Fajr.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1757
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ١٧٦٣٣) (صحیح )