Sunan An Nasai 1750

رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث

1750Sunan An Nasai

وتر کے بعد سجدہ کی طوالت کا بیان

أَخْبَرَنَا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا لَيْثٌ، قَالَ: حَدَّثَنِي عُقَيْلٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي إِحْدَى عَشْرَةَ رَكْعَةً فِيمَا بَيْنَ أَنْ يَفْرُغَ مِنْ صَلَاةِ الْعِشَاءِ إِلَى الْفَجْرِ بِاللَّيْلِ سِوَى رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ، وَيَسْجُدُ قَدْرَ مَا يَقْرَأُ أَحَدُكُمْ خَمْسِينَ آيَةً.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ رات میں عشاء کی نماز سے فارغ ہونے سے لے کر فجر ہونے تک فجر کی دو رکعتوں کے علاوہ گیارہ رکعتیں پڑھتے تھے، اور اتنا لمبا سجدہ کرتے کہ تم میں سے کوئی پچاس آیتوں کے بقدر پڑھ لے۔

It was narrated that Aishah said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) used to pray eleven rakahs at night between finishing Isha prayer and Fajr, apart from the two rakahs of Fajr, and he would prostrate for as long as it takes one of you to recite fifty verses.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1749
Notes · وضاحت
مؤلف نے اس سجدہ سے تہجد (مع وتر) کے سجدوں کے علاوہ سلام کے بعد ایک مستقل سجدہ سمجھا ہے، حالانکہ اس سے مراد تہجد کے سجدے ہیں، آپ یہ سجدے پچاس آیتیں پڑھنے کے بقدر لمبا کرتے تھے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ١٦٥٦٨) (صحیح )