Sunan An Nasai 1727

رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث

1727Sunan An Nasai

وتر کی گیارہ رکعت پڑھنے کے طریقہ کا بیان

أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، قال: حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَكَانَ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ إِحْدَى عَشْرَةَ رَكْعَةً وَيُوتِرُ مِنْهَا بِوَاحِدَةٍ، ثُمَّ يَضْطَجِعُ عَلَى شِقِّهِ الْأَيْمَنِ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ رات کو گیارہ رکعت پڑھتے، اور آپ ایک کے ذریعہ اسے وتر کرلیتے، پھر آپ اپنے داہنے پہلو پر لیٹ جاتے۔

It was narrated from Aishah that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) used to pray eleven rakahs at night, of which one was witr, then he would lie down on his right side.

صحيح لکن ذکر الاضطجاع بعد الوتر شاذصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1726
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ١٦٩٧ (صحیح) (وتر کے بعد لیٹنے کا ذکر شاذ ہے، محفوظ یہ ہے کہ فجر کی سنتوں کے بعد لیٹتے تھے )