Sunan An Nasai 1724

رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث

1724Sunan An Nasai

نو رکعات وتر پڑھنے کے طریقہ کا بیان

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قال: حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، قال: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ، عَنْعَائِشَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَكَانَ يُوتِرُ بِتِسْعٍ وَيَرْكَعُ رَكْعَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نو رکعت وتر پڑھتے تھے، اور دو رکعت بیٹھ کر پڑھتے تھے۔

It was narrated from Aishah that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) used to pray witr with nine and pray two rakahs sitting down.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1723
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ١٦٠٩٩) (صحیح )