تین رکعات وتر پڑھنے کے طریقہ کا بیان
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ، قال: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، قال: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى، عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ، أَنَّ عَائِشَةَ حَدَّثَتْهُ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَكَانَ لَا يُسَلِّمُ فِي رَكْعَتَيِ الْوِتْرِ.
عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ وتر کی دو رکعتوں کے بعد سلام نہیں پھیرتے تھے ١ ؎۔
It was narrated from Sad bin Hisham, that: Aishah told him: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) would not say the taslim for two rakahs during witr."
شاذصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1698
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی تینوں رکعتیں پڑھ کر سلام پھیرتے تھے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ١٦١١٦) (صحیح )