Sunan An Nasai 1685

رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث

1685Sunan An Nasai

صبح سے پہلے وتر پڑھنے کا بیان

أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ دُرُسْتَ، قال: حَدَّثَنَا أَبُو إِسْمَاعِيلَ الْقَنَّادُ، قال: حَدَّثَنَا يَحْيَى وَهُوَ ابْنُ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْأَبِي سَعِيدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: أَوْتِرُوا قَبْلَ الْفَجْرِ.

ابو سعید خدری ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: وتر فجر نکلنے سے پہلے پڑھ لو ۔

It was narrated from Au Saeed that : The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Pray witr before dawn(fajr)."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1684
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح )