Sunan An Nasai 1677

رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث

1677Sunan An Nasai

وتر پڑھنے کے حکم کا بیان

أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي نُعَيْمٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ، عَنْعَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قال: الْوِتْرُ لَيْسَ بِحَتْمٍ كَهَيْئَةِ الْمَكْتُوبَةِ، وَلَكِنَّهُ سُنَّةٌ سَنَّهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.

علی ؓ کہتے ہیں کہ وتر فرض نماز کی طرح کوئی حتمی و واجبی چیز نہیں ہے، البتہ وہ رسول اللہ ﷺ کی سنت ہے ١ ؎۔

It was narrated that Ali (RA) may Allah (SWT) be pleased with him, said: "Witr is not essential like the obligatory prayers, but it is the sunnah of the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم)."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1676
Notes · وضاحت
١ ؎: یہ روایت اس بات کی دلیل ہے کہ وتر واجب نہیں جیسا کہ جمہور کا مذہب ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الصلاة ٢١٦ (الوتر ٢) (٥٥٤)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ١١٤، حم ١/٨٦، ٩٨، ١٠٠، ١٠٧، ١١٥، ١٤٤، ١٤٥، ١٤٨، سنن الدارمی/الصلاة ٢٠٨ (١٦٢٠) (صحیح) (دیکھئے پچھلی حدیث پر کلام )