رات کی نماز کس طریقہ سے ادا کی جائے؟
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْهَيْثَمِ، قال: حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ، قال: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قال: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، أَنَّ ابْنَ شِهَابٍ حَدَّثَهُ، أَنَّ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، وَحُمَيْدَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَاهُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قال: قَامَ رَجُلٌ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، كَيْفَ صَلَاةُ اللَّيْلِ ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: صَلَاةُ اللَّيْلِ مَثْنَى مَثْنَى، فَإِذَا خِفْتَ الصُّبْحَ فَأَوْتِرْ بِوَاحِدَةٍ.
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے کھڑے ہو کر پوچھا: اللہ کے رسول! رات کی نماز کیسے پڑھی جائے؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا: رات کی نماز دو دو رکعت ہے، اور جب تمہیں صبح ہوجانے کا خدشہ ہو تو ایک رکعت پڑھ کر وتر کرلو ۔
It was narrated that Abdullah bin Umar said: "A man stood up and said: O Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم), how are the prayers at night to be done? The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: Prayers at night are (offered) two by two, then if you fear that dawn will come, pray witr with one."