Sunan An Nasai 1520

بارش طلبی کی نماز سے متعلقہ احادیث

1520Sunan An Nasai

دعا مانگنے کے بعد نماز ادا کرنا

قَالَ الْحَارِثُ بْنُ مِسْكِينٍ، قِرَاءَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ، عَنِ ابْنِ وَهْبٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ وَيُونُسَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قال: أَخْبَرَنِي عَبَّادُ بْنُ تَمِيمٍ، أَنَّهُ سَمِعَ عَمَّهُ وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا يَسْتَسْقِي فَحَوَّلَ إِلَى النَّاسِ ظَهْرَهُ يَدْعُو اللَّهَ وَيَسْتَقْبِلُ الْقِبْلَةَ وَحَوَّلَ رِدَاءَهُ، ثُمَّ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ، قَالَ ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ فِي الْحَدِيثِ: وَقَرَأَ فِيهِمَا.

عباد بن تمیم کے چچا عبداللہ بن زید ؓ کہتے ہیں کہ ایک دن رسول اللہ ﷺ استسقاء کی غرض سے نکلے، تو آپ نے لوگوں کی جانب اپنی پیٹھ پھیری، اور قبلہ رخ کھڑے ہو کر اللہ سے دعا کی، اور اپنی چادر الٹی، پھر آپ نے دو رکعت نماز پڑھی۔ ابن ابی ذئب کہتے ہیں: حدیث میں یہ بھی ہے: وقرأ فيهما اور ان دونوں میں قرأت کی ۔

It was narrated that Ibn Shihab said: "Abbad bin Tamim told me that he heard his paternal uncle, who was one of the companions of the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) say: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) went out one day to pray for rain. He turned his back toward the people, praying to Allah (SWT), and he turned to face the Qiblah. He turned his rida around, then he prayed two rakahs." (One of the narrators) Ibn Abi Dhib said in the Hadith: "And he recited in them both."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1519
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ١٥٠٦ (صحیح )