نماز کے دوران پناہ مانگنے سے متعلق
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ، عَنْ فَرْوَةَ بْنِ نَوْفَلٍ، قَالَ: قُلْتُلِعَائِشَةَ حَدِّثِينِي بِشَيْءٍ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو بِهِ فِي صَلَاتِهِ، فَقَالَتْ: نَعَمْ، كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا عَمِلْتُ، وَمِنْ شَرِّ مَا لَمْ أَعْمَلْ.
فروہ بن نوفل کہتے ہیں کہ میں نے ام المؤمنین عائشہ ؓ سے عرض کیا کہ آپ مجھ سے ایسی چیز بیان کیجئیے جس کے ذریعہ رسول اللہ ﷺ اپنی نماز میں دعا کرتے رہے ہوں، تو وہ کہنے لگیں: ہاں، سنو، رسول اللہ ﷺ کہتے تھے: اللہم إني أعوذ بک من شر ما عملت ومن شر ما لم أعمل اے اللہ! میں تجھ سے اس کام کی برائی سے پناہ چاہتا ہوں جو میں نے کیا ہے، اور اس کام کی برائی سے جو میں نے نہیں کیا ہے ۔
It was narrated that Farwah bin Nawfal said: "I said to Aishah: Tell me of a supplication that the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) used to say in his prayer. She said: Yes. The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) used to say: Allahumma inni author bika min sharri ma amiltu wa min sharri ma lam amal (O Allah, I seek refuge with You from the evil of that which I have done, and the evil of that which I have not done.)"