Sunan An Nasai 1300

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

1300Sunan An Nasai

نماز میں تشہد پڑھنے کے بعد کیا پڑھنا چاہئے؟

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ بْنُ وَكِيعِ بْنِ الْجَرَّاحِ أَخُو سُفْيَانَ بْنِ وَكِيعٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: جَاءَتْ أُمُّ سُلَيْمٍ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، عَلِّمْنِي كَلِمَاتٍ أَدْعُو بِهِنَّ فِي صَلَاتِي قَالَ: سَبِّحِي اللَّهَ عَشْرًا، وَاحْمَدِيهِ عَشْرًا، وَكَبِّرِيهِ عَشْرًا، ثُمَّ سَلِيهِ حَاجَتَكِ يَقُلْ نَعَمْ نَعَمْ.

انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ ام سلیم ؓ نبی اکرم ﷺ کے پاس آئیں، اور عرض کیا: اللہ کے رسول! مجھے کچھ ایسے کلمات سکھا دیجئیے جن کے ذریعہ میں اپنی نماز میں دعا کیا کروں، تو آپ نے فرمایا: دس بار سبحان اللہ، دس بار الحمد لله، دس بار اللہ أكبر کہو، اس کے بعد تم اللہ سے اپنی حاجت مانگو، وہ ہاں، ہاں کہے گا ، (یعنی جو تم مانگو گی وہ تمہیں دے گا) ۔

It was narrated that Anas bin Malik (RA) said: "Umm Sulaim came to the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) and said: O Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم), teach me some words that I may supplicate with during my prayer. He said: Glorify Allah (by saying SubhanAllah) ten times, and praise Him (by saying Alhamdulilah) ten times, and magnify Him (by saying Allahu Akbar) ten times, then ask Him for what you need; He will say: Yes, yes.

حسن الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1299
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الصلاة ٢٣٣ (٤٨١)، مسند احمد ٣/١٢٠، (تحفة الأشراف: ١٨٥) (حسن الإسناد )