Sunan An Nasai 1290

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

1290Sunan An Nasai

ایک دوسری قسم کا درود

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، قَالَ: قَالَ لِي كَعْبُ بْنُ عُجْرَةَ: أَلَا أُهْدِي لَكَ هَدِيَّةً، قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَدْ عَرَفْنَا كَيْفَ السَّلَامُ عَلَيْكَ، فَكَيْفَ نُصَلِّي عَلَيْكَ ؟ قَالَ: قُولُوا: اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.

ابن ابی لیلیٰ کہتے ہیں کہ مجھ سے کعب بن عجرہ ؓ نے کہا کہ کیا میں تمہیں ایک ہدیہ نہ دوں، ہم نے رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا: اللہ کے رسول! ہم آپ پر سلام بھیجنے کا طریقہ جان چکے ہیں، مگر ہم آپ پر صلاۃ (درود) کیسے بھیجیں؟ تو آپ نے فرمایا: کہو اللہم صل على محمد وآل محمد کما صليت على آل إبراهيم إنک حميد مجيد اللہم بارک على محمد وآل محمد کما بارکت على آل إبراهيم إنک حميد مجيد اے اللہ! درود بھیج محمد اور آل محمد پر جیسے تو نے آل ابراہیم پر بھیجا ہے یقیناً تو حمید و مجید یعنی قابل تعریف اور بزرگی والا ہے، اے اللہ! برکتیں نازل فرما محمد پر اور آل محمد پر جیسے تو نے آل ابراہیم پر نازل فرمائی ہیں، یقیناً تو حمید و مجید یعنی قابل تعریف اور بزرگی والا ہے ۔

It was narrated that Ibn Abi Laila said: "Kab bin Ujrah said to me: Shall I not give you a gift? We said: "O Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم), we know about sending salams upon you, but how should we send salah upon you?" He said: Say: Alahumma salli ala Muhammad wa ala ali Muhammad, kama sallaita ala Ibrahima wa barik ala Muhammad kama barakta ala ali Ibrahim fil-alamin, innaka hamidun majid (O Allah, send salah upon Muhammad and upon the family of Muhammad, as You sent salah upon the family of Ibrahim, and send blessings upon Muhammad and upon the family of Muhammad as You sent blessings upon the family of Ibrahim among the nations. You are indeed Worthy of praise, Full of glory.)"

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1289
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ١٢٨٨ (صحیح )