Sunan An Nasai 1262

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

1262Sunan An Nasai

سجدہ سہو کے دوران تکبیر کہنا

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ، قَالَ: أَنْبَأَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرٌو، وَيُونُسُ، وَاللَّيْثُ، أَنَّ ابْنَ شِهَابٍأَخْبَرَهُمْ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ ابْنَ بُحَيْنَةَ حَدَّثَهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: قَامَ فِي الثِّنْتَيْنِ مِنَ الظُّهْرِ فَلَمْ يَجْلِسْ فَلَمَّا قَضَى صَلَاتَهُ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ كَبَّرَ فِي كُلِّ سَجْدَةٍ وَهُوَ جَالِسٌ قَبْلَ أَنْ يُسَلِّمَ، وَسَجَدَهُمَا النَّاسُ مَعَهُ مَكَانَ مَا نَسِيَ مِنَ الْجُلُوسِ.

عبداللہ بن بحینہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ظہر کی دوسری رکعت کے بعد (بغیر قعدہ کے) کھڑے ہوگئے، پھر (واپس) نہیں بیٹھے، پھر جب آپ نے اپنی نماز پوری کرلی تو جو تشہد آپ بھول گئے تھے اس کے عوض بیٹھے بیٹھے سلام پھیرنے سے پہلے دو سجدے کیے، اور ہر سجدہ میں اللہ اکبر کہا، آپ کے ساتھ لوگوں نے (بھی) یہ دونوں سجدے کیے۔

It was narrated from Abdur-Rahman Al Araj that: Abdullah bin Buhainah told him that the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) stood up following two rakahs of Zuhr and did not sit down (for tashahhud). When he finished the prayer he prostrated twice, saying Takbir for each prostration, while he was sitting, before he said the taslim, and the people prostrated with him. (He did that) in place of the sitting that he had forgotten.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1261
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ١١٧٨ (صحیح )