Sunan An Nasai 1256

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

1256Sunan An Nasai

جو کوئی شخص نماز کی پانچ رکعات پڑھے تو اس کو کیا کرنا چاہئے؟

أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ، قَالَ: أَنْبَأَنَا ابْنُ شُمَيْلٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، وَمُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْعَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ: صَلَّى بِهِمُ الظُّهْرَ خَمْسًا، فَقَالُوا: إِنَّكَ صَلَّيْتَ خَمْسًا، فَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ بَعْدَ مَا سَلَّمَ وَهُوَ جَالِسٌ.

عبداللہ بن مسعود ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے لوگوں کو ظہر کی نماز پانچ رکعت پڑھائی، تو لوگوں نے عرض کیا: آپ نے پانچ (رکعت) پڑھائی ہے، تو آپ نے سلام پھیرنے کے بعد بیٹھے بیٹھے دو سجدے کیے۔

It was narrated from Abdullah that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) led them in praying Zuhr with five (rakahs). They said: You prayed five. So he prostrated twice after he had said the taslim, while he was sitting.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1255
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ١٢٥٥، وتفرد بہ النسائي من طریق مغیرة بن مقسم، (تحفة الأشراف: ٩٤٤٩) (صحیح )