Sunan An Nasai 1209

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

1209Sunan An Nasai

نماز کی حالت میں دستک دینے سے متعلق

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ، وَأَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّهُمَا سَمِعَا أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: التَّسْبِيحُ لِلرِّجَالِ وَالتَّصْفِيقُ لِلنِّسَاءِ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے: سبحان اللہ کہنا مردوں کے لیے ہے، اور تالی بجانا عورتوں کے لیے ہے ۔

Saeed bin Al-Musayyab and Abu Salamah bin Abdur-Rahman said that: They heard Abu Hurairah say: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: The Tasbih is for men and clapping is for women".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1208
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الصلاة ٢٣ (٤٢٢)، (تحفة الأشراف: ١٣٣٤٩) (صحیح )