Sunan An Nasai 1195

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

1195Sunan An Nasai

بحالت نماز آسمان کی جانب دیکھنے کی ممانعت سے متعلق

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ رَجُلًا مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدَّثَهُ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: إِذَا كَانَ أَحَدُكُمْ فِي الصَّلَاةِ، فَلَا يَرْفَعْ بَصَرَهُ إِلَى السَّمَاءِ أَنْ يُلْتَمَعَ بَصَرُهُ.

ایک صحابی رسول ؓ کہتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: جب تم میں سے کوئی نماز میں ہو تو وہ اپنی نظروں کو آسمان کی طرف نہ اٹھائے، ایسا نہ ہو کہ اس کی نظر اچک لی جائے ۔

It was narrated from Ubaidullah bin Abdullah that: A man from among the companions of the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) told him that he heard the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) say: If any one of you in praying, let him not lift his gaze to the sky, or his eyesight will be taken away".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1194
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ١٥٦٣٤)، مسند احمد ٣/٤٤١ و ٥/٢٩٥ (صحیح )