اگر قعدہ اولی یاد نہ رہے تو کیا کرنا ہوگا؟
أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ حَبِيبِ بْنِ عَرَبِيٍّ الْبَصْرِيُّ، قال: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ، عَنِابْنِ بُحَيْنَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَصَلَّى فَقَامَ فِي الشَّفْعِ الَّذِي كَانَ يُرِيدُ أَنْ يَجْلِسَ فِيهِ فَمَضَى فِي صَلَاتِهِ حَتَّى إِذَا كَانَ فِي آخِرِ صَلَاتِهِ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ يُسَلِّمَ، ثُمَّ سَلَّمَ.
ابن بحینہ (عبداللہ بن مالک) ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے نماز پڑھائی، تو دوسری رکعت میں جس میں آپ بیٹھنا چاہتے تھے کھڑے ہوگئے، اور اپنی نماز جاری رکھی، یہاں تک کہ نماز کے آخر میں سلام پھیرنے سے پہلے آپ ﷺ نے دو سجدہ کیا، پھر سلام پھیرا۔
It was narrated from Ibn Buhainah that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) prayed, then he stood up after two rakahs while he was supposed to sit, and he continued his prayer. Then at the end of his prayer, he performed two prostrations before the Salam, then he said the Salam.