پہلا تشہد کون سا ہے؟
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى وَهُوَ ابْنُ آدَمَ قال: سَمِعْتُ سُفْيَانَ يَتَشَهَّدُ بِهَذَا فِي الْمَكْتُوبَةِ وَالتَّطَوُّعِ، وَيَقُولُ: حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. ح وَحَدَّثَنَا مَنْصُورٌ، وَحَمَّادٌ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
یحییٰ بن آدم کہتے ہیں کہ میں نے سفیان (سفیان ثوری) کو یہی تشہد فرض اور نفل دونوں میں پڑھتے سنا، اور وہ کہتے تھے کہ ہم سے اسحاق نے بیان کیا انہوں نے ابو احوص سے انہوں نے عبداللہ بن مسعود ؓ سے اور انہوں نے نبی اکرم ﷺ سے روایت کیا ہے، نیز اسے ہم سے منصور اور حماد نے بیان کیا اور ان دونوں نے ابو وائل سے روایت کیا اور انہوں نے عبداللہ ابن مسعود سے اور ابن مسعود ؓ نے نبی اکرم ﷺ سے۔
Yahya-Ibn Adam- said: "I heard Sufyan reciting this tashahhud in the obligatory and voluntary prayers, and he said: Abu Ishaq narrated to us from Abu Al-Ahwas from Abdullah, from the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم)". And Mansur and Hammad narrated to us from Abu Wail, from Abdullah, from the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم).