Sunan An Nasai 1158

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

1158Sunan An Nasai

قعدہ اولی میں بیٹھنے کا طریقہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قال: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَحْيَى، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ قَالَ: إِنَّ مِنْ سُنَّةِ الصَّلَاةِ أَنْ تُضْجِعَ رِجْلَكَ الْيُسْرَى وَتَنْصِبَ الْيُمْنَى.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ نماز کی سنت میں سے یہ بات ہے کہ تم اپنے بائیں پیر کو بچھاؤ اور دائیں کو کھڑا رکھو۔

It was narrated from Abdullah bin Abdullah bin Umar that his father said: "One of the sunnahs of the prayer is to spread your left foot beneath you, and hold your right foot upright".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1157
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الأذان ١٤٥ (٨٢٧) مطولاً، سنن ابی داود/الصلاة ١٨٠ (٩٥٨، ٩٥٩، ٩٦٠، ٩٦١) مختصراً، (تحفة الأشراف: ٧٢٦٩)، موطا امام مالک/الصلاة ١٢ (٥١) (صحیح )