Sunan An Nasai 1156

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

1156Sunan An Nasai

سجدے سے اٹھتے وقت تکبیر کہنا

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَكَانَ يُصَلِّي بِهِمْ فَيُكَبِّرُ كُلَّمَا خَفَضَ وَرَفَعَ فَإِذَا انْصَرَفَ قَالَ وَاللَّهِ إِنِّي لَأَشْبَهُكُمْ صَلَاةً بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.

ابوسلمہ کہتے ہیں کہ ابوہریرہ ؓ انہیں نماز پڑھاتے تھے، تو جب جب جھکتے اور اٹھتے اللہ اکبر کہتے، پھر جب وہ سلام پھیر کر پلٹتے تو کہتے: قسم اللہ کی، میں تم میں نماز کے اعتبار سے رسول اللہ ﷺ سے سب سے زیادہ مشابہت رکھتا ہوں۔

t was narrated from Abu Salamah: That Abu Hurairah used to lead them in prayer, and he said the takbir when he went down and came up. When he had finished he said: By Allah (SWT), I am the one among you whose prayer most closely resembles that of the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم)".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1155
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الأذان ١١٥ (٧٨٥)، صحیح مسلم/الصلاة ١٠ (٣٩٢)، (تحفة الأشراف: ١٥٢٤٧)، موطا امام مالک/الصلاة ٤ (١٩)، مسند احمد ٢/٢٣٦، ٥٠٢، ٥٢٧ (صحیح )