Sunan An Nasai 1154

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

1154Sunan An Nasai

کھڑے ہوتے وقت ہاتھ زمین پر ٹکانا

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، قال: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، قال: كَانَ مَالِكُ بْنُ الْحُوَيْرِثِ يَأْتِينَا فَيَقُولُ: أَلَا أُحَدِّثُكُمْ عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَفَيُصَلِّي فِي غَيْرِ وَقْتِ الصَّلَاةِ فَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ السَّجْدَةِ الثَّانِيَةِ فِي أَوَّلِ الرَّكْعَةِ اسْتَوَى قَاعِدًا ثُمَّ قَامَ فَاعْتَمَدَ عَلَى الْأَرْضِ.

ابوقلابہ کہتے ہیں کہ مالک بن حویرث ؓ ہمارے پاس آتے تو کہتے: کیا میں تمہیں رسول اللہ ﷺ کی نماز کے بارے میں نہ بتاؤں؟ تو وہ بغیر وقت کے نماز پڑھتے، جب وہ پہلی رکعت میں دوسرے سجدے سے اپنا سر اٹھاتے تو بیٹھ کر سیدھے ہوجاتے، پھر کھڑے ہوتے تو زمین پر اپنا ہاتھ ٹیکتے۔

It was narrated that Abu Qibalah said: "Malik bin Al-Huwairith used to come to us and say: "Shall I not tell you about the prayer of the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم)?" He was praying at a time other than the time of prayer, and when he raised his head from the second prostration in the first rakah, he settled in a seated position, then he stood up, and he supported himself on the ground (while doing so)".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1153
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ١١٥٢، (تحفة الأشراف: ١١١٨٥) (صحیح )