Sunan An Nasai 1143

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

1143Sunan An Nasai

جس وقت سجدہ سے سر اٹھائے تو تکبیر پڑھنا چاہئے

أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قال: أَنْبَأَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، وَيَحْيَى بْنُ آدَمَ، قَالَا: حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ أَبِيهِ، وَعَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قال: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُكَبِّرُ فِي كُلِّ خَفْضٍ وَرَفْعٍ وَقِيَامٍ وَقُعُودٍ وَيُسَلِّمُ عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ شِمَالِهِ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ حَتَّى يُرَى بَيَاضُ خَدِّهِ قَالَ وَرَأَيْتُ أَبَا بَكْرٍ، وَعُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَفْعَلَانِ ذَلِكَ.

عبداللہ بن مسعود ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو ہر جھکنے، اٹھنے، کھڑے ہونے اور بیٹھنے میں اللہ اکبر کہتے دیکھا، اور آپ اپنے دائیں اور بائیں السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کہتے ہوئے سلام پھیرتے یہاں تک کہ آپ کے گال کی سفیدی دکھائی دیتی، اور میں نے ابوبکر و عمر ؓ کو بھی ایسے ہی کرتے دیکھا ہے۔

It was narrated from Abdur-Rahman bin Al-Aswad from his father-and Alqamah-that: Abdullah said: "I saw the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) say the Takbir every time he went down and got up, or stood or sat; he said the Salam on his right and his left: As-salamu alaykum wa rahmatulah (peace be upon you and the mercy of Allah ), until the whiteness of his cheek could be seen." He said: "And I saw Abu Bakr and Umar, may Allah (SWT) be pleased with them both, doing the same".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1142
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ١٠٨٤ (صحیح )