Sunan An Nasai 1125

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

1125Sunan An Nasai

دوران سجدہ دوسری قسم کی دعا

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ، قال: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ، قال: قالت عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا: فَقَدْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ مَضْجَعِهِ فَجَعَلْتُ أَلْتَمِسُهُ وَظَنَنْتُ أَنَّهُ أَتَى بَعْضَ جَوَارِيهِ فَوَقَعَتْ يَدِي عَلَيْهِ وَهُوَ سَاجِدٌ وَهُوَ يَقُولُ: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي مَا أَسْرَرْتُ وَمَا أَعْلَنْتُ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ ایک رات رسول اللہ ﷺ مجھے اپنی خواب گاہ میں نہیں ملے، تو میں آپ کو تلاش کرنے لگی، اور مجھے گمان ہوا کہ شاید آپ اپنی کسی لونڈی کے پاس چلے گئے ہیں کہ اچانک میرا ہاتھ آپ پر پڑا، آپ سجدے میں تھے، اور کہہ رہے تھے: اللہم اغفر لي ما أسررت وما أعلنت اے اللہ! بخش دے میرے ان گناہوں کو جنہیں میں نے چھپا کر کیا ہے اور جنہیں میں نے اعلانیہ کیا ہے ۔

Aishah (RA) said: "I noticed that the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) was missing from bed, so I started to look for him, and I thought that he had gone to one of his concubines. Then my hand fell on him when he was prostrating and saying: "Allahummaghfirli ma asrartu wa ma alant (O Allah, forgive me for what (sin) I have concealed and what I have done openly)".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1124
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ١٧٦٧٨)، مسند احمد ٦/١٤٧، وانظر حدیث رقم: ١٦٩ (صحیح )