Sunan An Nasai 1118

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

1118Sunan An Nasai

سجدہ کے مکمل طریقہ سے ادا کرنے سے متعلق

أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قال: أَنْبَأَنَا عَبْدَةُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: أَتِمُّوا الرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ فَوَاللَّهِ إِنِّي لَأَرَاكُمْ مِنْ خَلْفِ ظَهْرِي فِي رُكُوعِكُمْ وَسُجُودِكُمْ.

انس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم رکوع اور سجدہ پوری طرح کرو، اللہ کی قسم! میں اپنی پیٹھ کے پیچھے سے تمہیں رکوع اور سجدہ کی حالت میں دیکھتا ہوں ۔

It was narrated from Anas that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Bow and prostrate properly, for by Allah (SWT) I can see you from behind my back when you bow and prostrate".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1117
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ١٠٢٩، ١١١١، (تحفة الأشراف: ١١٩٧) (صحیح )