کپڑوں کو جوڑنے کی ممانعت سے متعلق
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ الْمَكِّيُّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قال: أُمِرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَسْجُدَ عَلَى سَبْعَةِ أَعْظُمٍ وَنُهِيَ أَنْ يَكُفَّ الشَّعْرَ وَالثِّيَابَ.
عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کو سات ہڈیوں پر سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے، اور بال اور کپڑے سمیٹنے سے منع کیا گیا ہے۔
It was narrated that Ibn Abbas said: "The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) was commanded to prostrate on seven bones and was forbidden to tuck up his hair and garment".
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1115
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ١٠٩٤، (تحفة الأشراف: ٥٧٣٤) (صحیح )