ترکیب اور کیفیت سجدہ
ابواسحاق سبیعی کہتے ہیں کہ براء (رض) نے ہمیں سجدہ کر کے دکھایا تو انہوں نے اپنے دونوں ہاتھ زمین پر رکھے، اور اپنی سرین اٹھائے رکھی، اور کہا : میں نے رسول اللہ ﷺ کو ایسے ہی کرتے دیکھا ہے۔
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ الْمَرْوَزِيُّ، قال: أَنْبَأَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قال: وَصَفَ لَنَا الْبَرَاءُ السُّجُودَفَوَضَعَ يَدَيْهِ بِالْأَرْضِ وَرَفَعَ عَجِيزَتَهُ وَقَالَ هَكَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُ.
It was narrated that Abu Ishaq said: "Al-Bara described the prostration to us. He places his hands on the ground and raised his posterior and said: This is what I saw the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) doing".
About this hadith: grade, notes, sources
ضعيفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1104
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الصلاة ١٥٨ (٨٩٦) ، مسند احمد ٤/٣٠٣، (تحفة الأشراف : ١٨٦٤) (ضعیف) (سند میں شریک القاضی حافظے کے کمزور راوی ہیں )