Sunan An Nasai 1035

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیثBeginning the Prayer
صحیح

دوران رکوع دونوں گھٹنوں کو پکڑنا

عمر (رض) کہتے ہیں کہ ہتھیلیوں سے گھٹنوں کو پکڑے رکھنا تمہارے لیے مسنون قرار دیا گیا ہے، لہٰذا تم رکوع میں گھٹنوں کو پکڑے رہو۔

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قال: حَدَّثَنِي أَبُو دَاوُدَ، قال: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عُمَرَ قال: سُنَّتْ لَكُمُ الرُّكَبُ فَأَمْسِكُوا بِالرُّكَبِ.

It was narrated that Umar (RA) said: "It is established for you to hold the knees, so hold the knees".

About this hadith: grade, notes, sources
صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1034
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الصلاة ٧٧ (٢٥٨) ، (تحفة الأشراف : ١٠٤٨٢) (صحیح الإسناد )