Sahih Muslim 6648

صلہ رحمی کا بیان

6648Sahih Muslim

غصہ کے وقت اپنے آپ پر قابو پانے کی فضلیت اور اس بات کے بیان میں کہ کس چیز سے غصہ جاتا رہتا ہے۔

و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ

ابوبکر بن ابی شبیہ حفص بن غیاث، حضرت اعمش ؓ سے اس سند کے ساتھ روایت نقل کی گئی ہے۔

This hadith has been reported on the authority of Amash with the same chain of transmitters.