Sahih Muslim 6384

فضائل کا بیانVirtues
صحیح

سیدنا حسان بن ثابت (رض) کے فضائل کے بیان میں

عمرو ناقد اسحاق بن ابراہیم، ابی عمر سفیان، عمرو سفیان، عیینہ زہری، سعید حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ حضرت عمر (رض) حضرت حسان (رض) کے پاس سے گزرے اور وہ مسجد میں شعر کہہ رہے تھے پس انہوں نے (حضرت عمر (رض) کی طرف غصہ سے دیکھا تو انہوں نے کہا میں اس وقت بھی شعر کہتا تھا جبکہ آپ سے بہتر اس میں موجود ہوتے تھے پھر انہوں نے حضرت ابوہریرہ (رض) کی طرف متوجہ ہو کر کہا میں تمہیں اللہ کی قسم دے کر کہتا ہوں کیا تو نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ میری طرف سے جواب دو اے اللہ اس کی روح القدس کے ذریعہ نصرت و مدد فرما۔ ( ابوہریرہ (رض) نے کہا : اے تو جانتا ہے، جی ہاں ! (میں نے سنا ہے) ۔

حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ کُلُّهُمْ عَنْ سُفْيَانَ قَالَ عَمْرٌو حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ عُمَرَ مَرَّ بِحَسَّانَ وَهُوَ يُنْشِدُ الشِّعْرَ فِي الْمَسْجِدِ فَلَحَظَ إِلَيْهِ فَقَالَ قَدْ کُنْتُ أُنْشِدُ وَفِيهِ مَنْ هُوَ خَيْرٌ مِنْکَ ثُمَّ الْتَفَتَ إِلَی أَبِي هُرَيْرَةَ فَقَالَ أَنْشُدُکَ اللَّهَ أَسَمِعْتَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ أَجِبْ عَنِّي اللَّهُمَّ أَيِّدْهُ بِرُوحِ الْقُدُسِ قَالَ اللَّهُمَّ نَعَمْ

Abu Hurairah (RA) reported that Umar happened to pass by Hassan as he was reciting verses in the mosque. He (Hadrat Umar) looked towards him (meaningfully), whereupon he (gassin) said: I used to recite (verses) when one better than you (the Holy Prophet) had been present (here). He then looked towards Abu Hurairah (RA) and said to him: I adjure you by Allah (to tell) if you had not heard Allahs Messenger (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) as saying: (Hassan), give a reply on my behalf; Allah I help him with Ruh-ul-Qudus. He ( Abu Hurairah (RA) ) said: By Allah, it is so (i. e. the Holy Prophet (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) actually said these words).