سعد بن معاذ (رض) کے فضائل کے بیان میں
حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا سَالِمُ بْنُ نُوحٍ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَامِرٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ أُکَيْدِرَ دُومَةِ الْجَنْدَلِ أَهْدَی لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُلَّةً فَذَکَرَ نَحْوَهُ وَلَمْ يَذْکُرْ فِيهِ وَکَانَ يَنْهَی عَنْ الْحَرِيرِ
محمد بن بشار، سالم بن نوح عمر بن عامر قتادہ، حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ اکیدر دومہ الجندل کے حاکم نے رسول اللہ ﷺ کو ایک حلہ ہدیہ کیا باقی حدیث اسی طرح مذکور ہے اور اس حدیث میں یہ نہیں کہ آپ ﷺ ریشم سے منع کرتے تھے۔
Anas reported the king of Dumat al-Jandal presented to Allahs Messenger ﷺ the garment and lie made no mention (of the fact) that he prohibited the use of silk.