Sahih Muslim 6346

فضائل کا بیان

6346Sahih Muslim

سعد بن معاذ (رض) کے فضائل کے بیان میں

حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ الْأَوْدِيُّ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اهْتَزَّ عَرْشُ الرَّحْمَنِ لِمَوْتِ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ

عمرو ناقد عبداللہ بن ادریس اودی اعمش، ابوسفیان، حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا حضرت سعد بن معاذ ؓ کی وجہ سے رحمن کا عرش بھی لرزہ براندام ہے۔

Jabir reported that the Throne of the most Compassionate shook because of the death of Sad bin Muadh.