Sahih Muslim 6342

فضائل کا بیان

6342Sahih Muslim

حضرت ابی بن کعب (رض) اور انصار (رض) سے ایک جماعت کے فضائل کے بیان میں

حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِأُبَيٍّ إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ أَمَرَنِي أَنْ أَقْرَأَ عَلَيْکَ قَالَ آللَّهُ سَمَّانِي لَکَ قَالَ اللَّهُ سَمَّاکَ لِي قَالَ فَجَعَلَ أُبَيٌّ يَبْکِي

ہداب بن خالد ہمام قتادہ حضرت انس بن مالک ؓ روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے حضرت ابی سے فرمایا اللہ رب العزت نے مجھے حکم دیا ہے کہ تیرے سامنے قرآن مجید پڑھوں انہوں نے عرض کیا اللہ نے آپ ﷺ سے میرا نام لے کر فرمایا ہے آپ ﷺ نے فرمایا اللہ نے تیرا نام لے کر مجھ سے فرمایا ہے تو ابیحضرت ابی سے (خوشی سے) رونے لگے۔

Anas bin Malik (RA) reported that Allahs Messenger ﷺ said to Ubayy: Verily Allah, the Exalted and Glorious, has commanded me to recite the Quran to you, whereupon he said: (Has) Allah mentioned my name to you? He said: Allah has mentioned your name to me. Thereupon he began to shed tears (of joy)