سیدہ عائشہ صدیقہ (رض) کے فضائل کے بیان میں
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ ح و حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ جَمِيعًا عَنْ هِشَامٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ
ابن نمیر، ابن ادریس ابوکریب ابواسامہ حضرت ہشام ؓ اس سند کے ساتھ مذکورہ حدیث کی طرح روایت نقل کرتے ہیں۔
This hadith has been narrated on the authority of Hisham with the same chain of transmitters.