حضرت سعد بن ابی وقاص کے فضائل کے بیان میں
و حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ سَمِعْتُ يَحْيَی بْنَ سَعِيدٍ يَقُولُ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ يَقُولُ قَالَتْ عَائِشَةُ أَرِقَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ لَيْلَةٍ بِمِثْلِ حَدِيثِ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ
محمد بن مثنی، عبدالوہاب یحییٰ بن سعید عبداللہ بن عامر بن ربیعہ سیدہ عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ایک رات جاگے سلیمان بن بلال کی حدیث کی طرح ذکر فرمایا۔
This hadith has been transmitted on the authority of Ibn Rumh with a slight variation of wording.