Sahih Muslim 6047

فضائل کا بیان

6047Sahih Muslim

سوائے اللہ تعالیٰ کی ذات کے انتقام چھوڑ دینے کے بیان مٰن

و حَدَّثَنِيهِ حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَ حَدِيثِ مَالِکٍ

حرملہ بن یحییٰ، ابن وہب، یونس، حضرت ابن شہاب ؓ سے اس سند کے ساتھ مذکورہ مالک کی حدیث کی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Ibn Shibab through another chain of transmitters.