دوران سفر کتا اور گھنٹی رکھنے کی ممانعت کے بیان میں
حَدَّثَنَا أَبُو کَامِلٍ فُضَيْلُ بْنُ حُسَيْنٍ الْجَحْدَرِيُّ حَدَّثَنَا بِشْرٌ يَعْنِي ابْنَ مُفَضَّلٍ حَدَّثَنَا سُهَيْلٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَصْحَبُ الْمَلَائِکَةُ رُفْقَةً فِيهَا کَلْبٌ وَلَا جَرَسٌ
ابوکامل فضیل بن حسین جحدری بشر ابن مفضل سہیل حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا فرشتے ان مسافروں کے ساتھ نہیں ہوتے جن کے ساتھ کتا یا گھنٹی ہو۔
Abu Hurairah (RA) reported Allahs Messenger ﷺ as saying: Angels do not accompany the travellers who have with them a dog and a bell.