Sahih Muslim 5296

پینے کی چیزوں کا بیان

5296Sahih Muslim

کھانا کھانے کے بعد انگلیاں اور برتن چانٹے کے استح کے بیان میں

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ قَالُوا حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ ابْنِ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَلْعَقُ أَصَابِعَهُ الثَّلَاثَ مِنْ الطَّعَامِ وَلَمْ يَذْکُرْ ابْنُ حَاتِمٍ الثَّلَاثَ وَقَالَ ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ فِي رِوَايَتِهِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ کَعْبٍ عَنْ أَبِيهِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، زہیر بن حرب، محمد بن حاتم، ابن مہدی، سفیان، سعد بن ابراہیم، حضرت ابن کعب بن مالک ؓ اپنے باپ سے روایت کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ میں نے نبی ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ کھانا کھانے کے بعد اپنی تینوں انگلیاں چاٹ رہے ہیں ابن حاتم نے تین کا ذکر نہیں کیا اور ابن ابی شیبہ نے اپنی روایت میں عن عبدالرحمن بن کعب عن ربیہ کے الفاظ ذکر کئے ہیں۔

Ibn Kab bin Malik reported on the authority of his father that he saw Allahs Messenger ﷺ licking his three fingers (after having finished the food). Ibn Hatim made no mention of "three". This hadith is also narrated through another chain of transmitters.