حج اور عمرہ کے فضیلت کے بیان میں
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ سَيَّارٍ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ
سعید بن منصور، ہشیم، سیار، ابی حازم، ابوہریرہ اس سند کے ساتھ حضرت ابوہریرہ ؓ نے نبی کریم ﷺ سے اسی حدیث کی طرح روایت نقل فرمائی۔
A hadith like this has been narrated on the authority of Abu Hurairah (RA) .