Sahih Muslim 3290

حج کا بیان

3290Sahih Muslim

حج اور عمرہ کے فضیلت کے بیان میں

و حَدَّثَنَاه سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَمْرٌو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ الْأُمَوِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ عَنْ سُهَيْلٍ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ ح و حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ جَمِيعًا عَنْ سُفْيَانَ کُلُّ هَؤُلَائِ عَنْ سُمَيٍّ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ حَدِيثِ مَالِکٍ

سعید بن منصور، ابوبکر بن ابی شیبہ، عمرو ناقد، زہیر بن حرب، سفیان، بن عیینہ، محمد بن عبدالملک، عبدالعزیز، بن مختار، سہیل، ابن نمیر، عبیداللہ، ابوکریب، وکیع، محمد بن مثنی، عبدالرحمن، سفیان، اس سند کے ساتھ حضرت ابوہریرہ ؓ سے مالک بن انس ؓ کی حدیث کی طرح نقل فرمایا۔

This hadith has been narrated on the authority of Abu Hurairah (RA) through another chain of transmitters.